غزل

کون ہے اپنا کون پرایا ہوتا ہے چہرے سے تو اکثر دھوکا ہوتا ہے  جانے کیسے نزدیکی بڑھ جاتی ہے  جب جب ہم دونوں میں جھگڑا ہوتا ہے  دل کی باتیں دل ...